بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان کے گھر پرکریکرحملہ

پشاور(ممتاز نیوز) خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔
کریکر حملے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور شواہد اکھٹے کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا، دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔