بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

راولپنڈی: (نیوزڈیسک) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا روز ہے جس کیلئے فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔
پی ٹی آئی کوآرڈی نیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوائی۔

فہرست میں صفدر حسن یوسفزئی ،عمران شوکت خان ،انعان اللہ کا نام شامل ہے، ان کے ساتھ سعد علی خان ،نیاز اللہ نیازی ،فلک ناز کا نام ملاقات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔