بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایران پر ممکنہ امریکی حملے کا خدشہ اور ایران میں ہونے والے احتجاج سے متعلق ایرانی سفیر آج ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد (صغیر چوہدری )ایران پر ممکنہ امریکی حملے کا خدشہ اور ایران میں ہونے والے احتجاج سے متعلق ایرانی سفیر آج ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے ۔
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیر مقدم 3 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے
ایرانی سفیر موجودہ حالات پر میڈیا کو مکمل بریفنگ دیں گے۔ رضا امیر مقدم ایران میں موجودہ صورت حال کے متعلق بھی میڈیا کو آگاہ کریں گے ۔