اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیرِ خارجہ و ڈپٹی وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبد العاطی سے حالیہ علاقائی صورتحال اور جاری دوطرفہ و کثیرالجہتی امور پر گفتگو کی۔
دونوں رہنماؤں نے بات چیت اور تعاون کی مسلسل اہمیت پر زور دیا اور عالمی اقتصادی فورم، داووس کے دوران ملاقات کرنے پر اتفاق کیا۔









