بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کسی بھی نئے حملے کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ایران کا واضح اعلان

تہران (نیوز ڈیسک) ایران نے واضح پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت پر کسی بھی نئے حملے کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
اپنت ایک بیان میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال جون کے مہینے میں ایران نے ضبط اور تحمل کا مظاہرہ کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ یہ کوئی دھمکی نہیں ہے بلکہ ایک حقیقت ہے، امریکا کو رویہ بدل کر باہمی احترام کی بنیاد پر بات کرنی چاہیے۔