بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

کے ایم سی: میونسپل کمشنر افضل زیدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میونسپل کمشنر افضل زیدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، افضل زیدی کو اب سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق، گریڈ 19 کی ایکس پی سی ایس افسر سمیرا حسین کو میونسپل کمشنر کے ایم سی کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، سابق میونسپل کمشنر افضل زیدی کو تنقید کا سامنا 30 نومبر کے واقعہ پر بھی کرنا پڑا، جب تین سالہ بچے ابراہیم کا گٹر میں گر کر انتقال ہو گیا تھا۔ علاوہ ازیں، حکومت سندھ کے مطابق گل پلازا میں آتشزدگی کے دوران بھی ان کی کارکردگی اطمینان بخش نہیں رہی تھی۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے