بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

ایف آئی اے ملتان زون میں بڑی کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار

ملتان (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس (ایف آئی اے) نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائی ایف آئی اے ملتان زون کی جانب سے کی گئی، گرفتار ملزمان حوالہ ہنڈی، انسانی سمگلنگ اور جعلی پاکستانی کرنسی بنانے میں ملوث تھے، گرفتار ملزمان میں اللہ دتہ، نعیم الحسن اور محمد انس شامل ہیں جبکہ ملزمان کو ڈیرہ غازی خان، بہاولپور اور جہانیاں سے گرفتار کیا گیا تھا۔

ملزم اللہ دتہ جعلی کرنسی میں ملوث ہے جبکہ ملزم سے کیمیکلز، پیپرز اور ڈیجیٹل ڈیوائسز بھی برآمد کر لی گی۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ ملزم نعیم الحسن نے شہری کو دبئی ملازمت کا جھانسہ دے کر 10 لاکھ روپے ہتھیائے جبکہ ملزم محمد انس حوالہ ہنڈی میں ملوث ہے، ملزم سے 40 لاکھ روپے بھی برآمد کر لئے گئے ہیں۔

مزید برآں ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر کےان کے خلاف تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے