بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سوات، سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے10 افراد جاں بحق،6زخمی 

سوات(نیوزڈیسک)سوات میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے دس افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق حادثہ منگل کی دوپہر گبین جبہ میں پیش آیا جہاں ایک پک اپ 150 فٹ گہری کھائی میں جاگری۔ حادثے میں دس افراد   جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹراسپتال مٹہ منتقل کردیا گیاجہاں زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔