بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دعا زہرا کیس میں اہم پیش رفت،تنسیخ نکاح کے لئے کیس تیار

لاہور(کورٹ رپورٹر) دعا زہرا کےوالدسید مہدی علی کاظمی نے بیٹی کےتنسیخِ نکاح کےکیس میں اپنا وکیل تبدیل کرلیا، دعا زہرا کے والد کی طرف سے اب فہد صدیقی ایڈووکیٹ پیش ہونگے،فہد صدیقی ایڈووکیٹ فیملی قوانین کے ماہر وکیل سمجھے جاتے ہیں،فہد صدیقی دعا زہراء کےنکاح کی منسوخی کےلئےفیملی عدالت میں ان کےوالد کی طرف سے وکیل کی حیثیت سےپیش ہوں گے،ایڈووکیٹ فہد صدیقی نے تصدیق کی ہےکہ دعاء زیرا کےتنسیخ نکاح کا دعوی تیار کرلیاگیاہے،تنسیخ نکاح کےدعوی کو حتمی شکل دی جارہی ہے، تنسیخ نکاح کےدعوی کےقانونی ضابطےمکمل کرکے ایک دو روز میں لاہور کی فیملی عدالت میں دائرکردیا جائے گا۔