بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس معطل

ریلوے حکام نے اعلان کیا ہے کہ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور کوئٹہ سے چمن جانے والی چمن ٹرین معطل کر دی گئی ہیں۔
حکام کے مطابق کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک کر واپس بھیج دیا جائے گا۔
ریلوے حکام نے بتایا کہ ٹرین سروس کی معطلی ناگزیر وجوہات کی بنا پر کی گئی ہے، اور مسافروں سے اس دوران سہولت میں کمی پر معذرت کی گئی ہے۔