بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ون ڈے رینکنگ، پاکستان کس نمبر پر؟

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔

آئی سی سی کی جانب سےجاری کردہ رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ پہلے اور انگلینڈ کی ٹیم دوسرے نمبر پر ہے۔

ون ڈے رینکنگ میں بھارت تیسرے جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پر آ گیا۔

آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلیا پانچویں اور جنوبی افریقہ چھٹی پوزیشن پر موجود ہے۔