بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایران: بندر عباس کے قریب رہائشی عمارت میں دھماکا

ایرانی بندرگاہ بندر عباس کے جنوبی حصے میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں کئی منزلیں شدید نقصان اٹھا گئی ہیں۔ دھماکا ہفتے کی دوپہر پیش آیا اور اتنی شدت والا تھا کہ ایک کار عمارت سے اڑ کر دوسری جانب جا گری۔
ایرانی میڈیا نے دھماکے کی ویڈیوز بھی جاری کی ہیں اور ساتھ ہی تصدیق کی ہے کہ یہ واقعہ پاسداران انقلاب کے کسی کمانڈر کو نشانہ بنانے کے لیے نہیں تھا۔