بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قطر، پاکستان نے انڈر 21 ایشئین سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

 

دوحہ: (ویب ڈیسک) پاکستان نے قطر میں کھیلی گئی انڈر 21 ایشین سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔
پاکستان کے کیوئسٹ احسن رمضان نے انڈر 21 ایشین سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا، پاکستانی کیوئسٹ نے فائنل میں ایرانی کیوئسٹ کو مات دی۔

احسن رمضان نے ایرانی کیوئسٹ کو ایک کے مقابلے میں 4 فریم سے شکست دی۔