جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر بردار طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا۔عرب میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے کا خوفناک واقعہ سعودی عرب کے جدہ ایئرپورٹ پر پیش آیا جہاں مسافر بردار طیارہ خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گیا۔
مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا








