بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فرانس سمیت مختلف یورپی ملکوں میں شدید گرمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس سمیت یورپ کے مختلف ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس اور گردونواح میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ سے بڑھ گیا ہے۔

ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ فرانس میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گرمی سے بچنے کے لیے لوگوں نے شہر سے باہر دور دراز علاقوں کا رخ کر لیا ہے، فرانس کے بعض علاقوں کو اورنج زون قرار دے دیا گیا ہے۔