بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پارلیمنٹ کو عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرنا ہو گی، سعد رفیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر ریلوے سعد رفیق نے مطالبہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ کو سابق وزیراعظم کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرنا ہو گی۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کو صدر، سابق اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف بھی کارروائی کرنا ہو گی۔

خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف کارروائی نہیں ہوئی تو ہر آنے والا آئین کی بے حُرمتی کرتا رہے گا۔