لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علیم خان کے ترجمان میاں خالدنے کہاہے کہ علیم خان کادورہ نجی نوعیت تھا،وہ لندن میں اپنے بچوں سے ملاقات کرنے گئے ہیں۔ ان کی کوئی سیاسی ملاقات نہیں ہوئی۔
علیم خان وطن واپسی کے بعد ساتھیوں سے مل کرلائحہ عمل طے کریں گے ۔









