جنیوا :(ویب ڈیسک) ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق بالواسطہ ب مذاکرات کا دوسرا دور آج جنیوا میں شروع ہو رہا ہے ۔ یہ مذاکرات عمان کی ثالثی میں ہو رہے ہیں۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی جنیوا پہنچ گئے ہیں۔
عباس عراقچی نے کہا ہے کہ منصفانہ اور متوازن معاہدے کے حصول کے لیے حقیقی اقدامات میرے دورہ جینوا کا ایجنڈا ہے۔کسی بھی معاہدے کیلئےاقتصادی پابندیوں کا مؤثر اور قابل تصدیق خاتمہ ضروری ہے۔









