بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دوران جنگ شہباز شریف سے قریبی تعلقات قائم ہوئے، ٹرمپ

واشنگٹن(ویب ڈیسک) غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقد م ۔وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں، امریکی صدروزیراعظم شہباز شریف کو بہت پسند کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپصدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنے خطاب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف فیلڈ مارشل عاصم منیر بہت اعلی سپہ سالار ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل بہت بڑے فائٹر ہیں، امریکی صدرصدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے خطاب میں ایک مرتبہ پھر پاک بھارت جنگ کا ذکر پاکستان اور بھارت کی جنگ بہت شدت اختیار کر رہی تھی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے اس جنگ کو رکوایا، ڈونلڈ ٹرمپ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بتایا کہ اگر جنگ نہ روکی تو بھاری ٹیرف لگائیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ جنگ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سے قریبی تعلقات قائم ہوئے،جنگ کے دوران گیارہ طیارے گرائے گئے،۔