بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یوئیفا چیمپئنز لیگ میں نیو کاسل کی کاراباخ کے خلاف گولز کی بھرمار

لاہور (نیوز ڈیسک) یوئیفا چیمپئنز لیگ میں نیو کاسل کی ٹیم نے کاراباخ کے خلاف ایک کے بعد ایک گول کر کے شائقین دے خوب داد سمیٹی۔
نیو کاسل نے کاراباخ کو ایک کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی، فاتح ٹیم کی جانب سے انتھونی گورڈن نے 4 گول کیے۔

دوسری جانب انٹر میلان کو حریف ٹیم نے ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر جیت اپنے نام کر لی۔