بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 7 ہزار 100 روپے کا اضافہ

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا7100روپےمہنگا ہوکر533562 روپےکاہوگیا،10گرام سونےکےبھائو6087روپےکےاضافےسے457443روپےہوگئے

پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 374روپےبڑھکر8948روپےہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا71ڈالرمہنگاہوکر5108 ڈالرکاہوگیا۔