بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سرگودھا: گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

سرگودھا: (نیوزڈیسک) پنجاب کے علاقے سرگودھا میں گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج جب کی ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کےمطابق واقعہ شہر کی بھٹی مارکیٹ میں آیا، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمہ کے متن میں لکھا گیا کہ ملزم نے 16 سالہ گھریلو ملازمہ کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروا لیا، ملزم کے نمونے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری ارسال کردیے ہیں۔

علاوہ ازیں ملزم پولیس کی حراست میں ہے، قانون کے مطابق کارروائی جاری ہے۔