اسلام آباد:(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما زاہد ملک نے گورنر سندھ کامران خان ٹسوری کے چھٹی پر جانے کی سوشل میڈیا پر آنے والی اطلاعات کو جعلی قرار دے دیا ۔سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والی پوسٹ فیک نیوز ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹسوری گورنر سندھ کے طور پر عوام اور صوبے کی مخلصانہ خدمت جاری رکھے ہوئے ہیں، زاہد ملک کا بیان
گورنر سندھ بارے سوشل میڈیا پوسٹ فیک ہے، زاہد ملک








