بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سیکیورٹی فورسز آپریشنز، دہشتگردی کا خاتمہ، صدرمملکت کا خراج تحسین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرمملکت آصف علی زرداری کا فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین سیکیورٹی فورسز نے متعدد کارروائیوں میں اپنی پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج کے 26 اور بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔صدرمملکت آصف علی زرداری دہشتگرد تنظیموں کے خلاف پاک افواج مسلسل کامیابیاں حاصل کر رہی ہے، اور انشااللہ انکو جڑ سے اکھاڑ کر دم لیں گے. وزیراعظم عزم استحکام کے ویژن کے تحت ملک سے جلد دہشتگردی کا خاتمہ ہو گا،۔ وزیراعظم ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے حکومت پر عزم ہے۔