اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی کی تقیسم کار کمپنیوں کی کارکردگی پر پاور ڈویژن کا بیان نیپرا رپورٹ کے برعکس مالی سال 2025 میں پاور سیکٹر میں تاریخی بہتری ہوئی،پاور ڈویژن سرکلر ڈیٹ میں 780 ارب روپے کی کمی، 2393 ارب سے گھٹ کر 1614 ارب روپے رہ گیا،پاور ڈویژن ڈسکوز کی بہتر کارکردگی سے 193 ارب روپے کا ریلیف حاصل ہوا،پاور ڈویژن پاور پروڈیوسرز سے ایل پی آئی ویور مذاکرات سے 260 ارب روپے کی بچت ہوئی،پاور ڈویژن میکرو اکنامک بہتری سے 300 ارب روپے سے زائد اثرات مرتب ہوئے،پاور ڈویژن ریکوری ریٹ 92.4 فیصد سے بڑھ کر 96.6 فیصد ہو گیا،پاور ڈویژن انڈر ریکوری میں 183 ارب روپے کی کمی، 315 ارب سے گھٹ کر 132 ارب روپے ہو گئے،پاور ڈویژن ٹی اینڈ ڈی لاسز 18.3 فیصد سے کم ہو کر 17.6 فیصد پر آگئے،پاور ڈویژن لاسز میں کمی سے 11 ارب روپے کی بچت حاصل ہوئی،پاور ڈویژن اے ٹی اینڈ سی بنیاد پر لوڈشیڈنگ پالیسی کے مطابق ہے،پاور ڈویژن اے ٹی اینڈ سی لوڈشیڈنگ ختم کرنے سے 500 ارب روپے سالانہ اضافی بوجھ کا خدشہ ہے،پاور ڈویژن ٹرانسفارمر لیول ٹارگٹڈ لوڈشیڈنگ کی جانب پیش رفت جاری ہے،پاور ڈویژن پاور سیکٹر اصلاحات درست سمت میں گامزن ہیں،پاور ڈویژن
مالی سال 2025 ،پاور ڈویژن سرکلر ڈیٹ میں 780 ارب روپےکمی








