بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شان مسعود کی نیشنل اسٹیڈیم میں کچرا جمع کرنے کی تصویر وائرل

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس سیشن کے دوران کچرا جمع کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں جگہ نہ بنانے والے شان مسعود دوسرے ٹیسٹ کے لیے پریکٹس سیشن کے دوران گرانڈ میں کچرا جمع کرتے نظر آئے۔