بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسرائیلی میڈیا کا سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کی شہادت کا دعویٰ

 

تل ابیب (ویب ڈیسک)اسرائیلی میڈیا نے سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کی شہادت کا بھی دعویٰ کردیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا نے کہا کہ احمدی نژاد ایران پر حالیہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے ہیں۔

69 سالہ احمدی نژاد 2005ء سے 2013ء تک ایران کے صدر رہ چکے ہیں، وہ ملک کے چھٹے صدر تھے۔