بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایل پی جی قیمت میں کمی، گھریلو سلنڈر 2 روپے52 پیسے سستا


Warning: Trying to access array offset on value of type bool in /home/cn0hgdhfr55b/public_html/dailymumtaz.com/wp-content/themes/dmumtaz/template-parts/content/content-single.php on line 20

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں 21 پیسے فی کلو گرام کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم مارچ سے ہو چکا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 2 روپے 52 پیسے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2664 روپے 88 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ فروری میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 2667 روپے 40 پیسے مقرر تھی۔

قیمتوں میں معمولی کمی سے صارفین کو محدود ریلیف ملنے کی توقع ہے۔