بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نیتن یاہو ابنکر سے باہر نکل آئے، تباہی پر اظہار حیرت

یروشلم: (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے بنکر سے باہر نکل آئے۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایرانی میزائلوں سے تباہ شدہ علاقوں کا دورہ کیا، ایرانی میزائلوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر دیکھ کر نیتن یاہو نے حیرت کا اظہار کیا۔

اسرائیلی فوج کے حکام نے نیتن یاہو کو ایرانی میزائلوں سے ہونے والے نقصانات بارے بریفنگ دی۔