بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جنگی صورتحال، پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے برآمدات رُک گئیں

 

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کی خلیجی ممالک کے لیے برآمدات رُک گئیں۔پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرمینلز نے خلیجی ممالک کے لیے ایکسپورٹ مال لینے سے انکار کر دیا ہے۔

ٹرمینل حکام کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹرز کو ڈیمرج سے بچانے کے لیے قدم لیا ہے۔کلیئرنگ ایجنٹس کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک کے لیے ہوائی راستے سے بھی ایکسپورٹ معطل ہو گئی ہے۔