لندن (ویب دیسک)یوٹیوب کا شیر عدالت میں ڈھیر ہو گیاعادل راجہ کی نام نہاد تحقیقاتی صحافت کا جنازہ نکل گیا برطانوی عدالت نے عادل راجہ کی اپیل مسترد کر دیجھوٹ میں کامیابی کا کوئی امکان نہیں، کورٹ آف اپیل نے کیمرے کے سامنے بھاشن دینے والے کو اوقات دکھا دییوکے ہائی کورٹ نے عادل راجہ پر پیشہ ور جھوٹے کی مہر لگا دیبرسوں سے سورسز اور اندر کی خبروں کا چورن بیچنے والے کے عدالت میں پسینے چھوٹ گئےجج کے ثبوت مانگنے پر عادل راجہ کی زبان گنگ ہو کر رہ گئیبرطانوی عدالت نے عادل راجہ کے الزامات کو بدنیتی پر مبنی اور بے بنیاد قرار دے دیامظلومیت اور سیاسی انتقام کا مؤقف بھی عدالتی جانچ میں مستردیوٹیوب پر جھوٹ کی قیمت وصول کرنے والے کو عدالت میں جھوٹ کا کاروبار مہنگا پڑ گیا عدالت سے رسوا ہونے کے ساتھ ساتھ عادل راجہ پر تین لاکھ پچاس ہزار پاؤنڈ یعنی تقریبا بارہ کروڑ روپے کا بھاری جرمانہ عائد۔ عدالتی فیصلے کے بعد اپیل کے امکانات محدود، قانونی راستے بندعادل راجہ جھوٹے یوٹیوبرز کے لیے عبرت ناک مثال۔جھوٹ کا سفر طویل سہی انجام ذلت آمیز ہی ہو گا
اپیل مسترد، عادل راجہ صحافت ختم، 3لاکھ 50ہزار پائونڈ جرمانہ








