بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قاہرہ، پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

قاہرہ (ویب دیسک)مصر میں ہونیوالے کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو 3-4 سے ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

اس جیت کے ساتھ پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم 2018 کے بعد ایکبار پھر ورلڈ کپ کھیلے گی ۔ پاکستان پچھلے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہیں کرسکا تھا۔

قومی ہاکی ٹیم کا ورلڈکپ میں کوالیفائی کرنے کا مشن، مصر میں کوالیفائنگ راؤنڈ کے سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم کا آج جاپان سے مقابلہ ہو ا تھا۔

قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ سیمی فائنل میں اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے پر امید تھے۔قومی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے کہا ٹیم کا مورال ہائی ہے، قوم سے دعاؤں کی اپیل ہے، انشاء اللہ ورلڈکپضرور جیتیں گے