بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سندھ حکومت کی جانب سے آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کو سول ایوارڈ کی سفارش

سندھ حکومت نے آئی جی پولیس جاوید عالم اوڈھو کو سول ایوارڈ دینے کی سفارش کر دی ہے۔
وزارت داخلہ کے جاری اعلامیے کے مطابق یہ نامزدگی جاوید عالم اوڈھو کی نمایاں کارکردگی اور عوام کے لیے خدمات کے اعتراف میں کی گئی ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی جی سندھ کی قیادت اور امن و امان کے لیے خدمات قابل ستائش ہیں، اور اسی وجہ سے محکمہ داخلہ نے ان کا نام سول ایوارڈ کے لیے تجویز کیا ہے۔