بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دوست ممالک کیساتھ ملکر آبنائے ہرمز کھولنے پر کام کر رہے ہیں، امریکہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ نے کہاہےکہ دوست ممالک کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز کھولنے پر کام کر رہے ہیں۔

امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ نے کہا کہ ایمرجنسی آئل ایڈ سے جلد غیریقینی کی صورتحال ختم ہوجائے گی،فوجی کارروائی ہفتوں میں مکمل ہوگی، مہینوں میں نہیں،ایمرجنسی تیل کے اجرا پر کوئی اضافی خرچ نہیں ہوگا،تیل کی قیمت 200ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا امکان نہیں،اضافی وسائل ملنے کےبعد ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر سکیں گے۔