بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تائیوان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.7ریکارڈ کی گئی

 

تائیوان (ویب ڈیسک)میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.7 ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں جبکہ مزید معلومات کے لیے نگرانی جاری ہے۔