بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوشہرو فیروز، شالیمار ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 31 افراد زخمی

نوشہرو فیروز (نیوزڈیسک) لاکھا روڈ اسٹیشن پر شالیمار ایکسپریس کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔

ریلوے ذرائع کے مطابق شالیمار ایکسپریس کراچی سے لاہور جارہی تھی۔

مسافر ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 31 افراد زخمی

حادثے میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں تاہم حادثے میں شالیمار ایکسپریس کے انجن کو نقصان پہنچا ہے۔

حادثے کے باعث ہزارہ ایکسپریس کو پڈعیدن اسٹیشن پر روک دیا گیا ہے۔