بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عالمی، سول ادارے و میڈیا بنیاد پرستی کیخلاف کردار ادا کریں، او آئی سی

عالمی، سول ادارے و میڈیا بنیاد پرستی کیخلاف کردار ادا کریں، او آئی سی

جدہ (ویب ڈیسک)عالمی و سول ادارے اور میڈیا اسلامو فوبیا کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں، او آئی سی
اسلامی کانفرنس کی تنظیم (او آئی سی) نے کہا ہے کہ عالمی ادارے، میڈیا اور سول ادارے اسلامو فوبیا کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

ایک بیان میں اوآئی سی نے کہا کہ مشترکہ لائحہ عمل سے ایسا ماحول پیدا کریں جہاں ہر شخص بلا خوف و خطر اپنے مذہب پر چلے۔

آرگنائزیشن آف اسلامک کو آپریشن (او آئی سی) نے مزید کہا کہ مذہب کی بنیاد پر نفرت پھیلانے والوں کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔