بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران نیازی کی ہر تقریر ان کے کسی عوامی عہدے کیلئے نا اہل ہونے کا ثبوت ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہاکہ عمران نیازی کی ہر تقریر ان کے کسی عوامی عہدے کیلئے نا اہل ہونے کا ثبوت ہے،پی ٹی آئی نے ان کی براہِ راست سر پرستی میں قومی اداروں پر کیچڑ اچھالنے کی منظم مہم چلائی، اتوار کواپنے ٹوئٹرپیغام میں وزیراعظم کاکہناتھاکہ جس سے پاکستان کو نا قابلِ تلافی نقصان پہنچا. اقتدار کی ہوس میں عمران نیازی میکاویلین سیاست کا شرمناک باب رقم کر رہا ہے.