بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایران جنگ پر اختلافات، NCC ڈائریکٹر نے استعفیٰ دیدیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکا میں بڑا سیاسی جھٹکا، نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کے ڈائریکٹر مستعفی ۔ایران جنگ پر اختلافات، اعلیٰ امریکی سکیورٹی اہلکار نے استعفیٰ دیا۔امریکی ڈائریکٹر جو کینٹ نے ایران جنگ کی مخالفت میں عہدہ چھوڑ دیا“ایران امریکہ کے لیے فوری خطرہ نہیں تھا۔ مستعفی ڈائریکٹرجو کینٹ کا دعویٰ: ایران جنگ اسرائیلی دباؤ کے تحت شروع کی گئیٹرمپ انتظامیہ کو بڑا دھچکا، ایران پالیسی پر اندرونی اختلافات سامنے آگئےامریکا میں جنگِ ایران پر پہلا بڑا استعفیٰ، اعلیٰ اہلکار مستعفی“ضمیر اجازت نہیں دیتا۔ جو کینٹ کا سخت مؤقفامریکی انٹیلی جنس قیادت میں دراڑیں، ایران جنگ پر تنازع بڑھ گیاماہرین کے مطابق جنگ کے جواز پر سوالات مزید شدت اختیار کر گئے۔