بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی ٹریفک پولیس نے متعدد گاڑیوں کو بلیک لسٹ کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی ٹریفک پولیس نے 23ہزار کے قریب گاڑیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔
پولیس حکام کے مطابق گاڑیوں کو ای چالان نہ بھرنے پر بلیک لسٹ کیا گیا، بلیک لسٹ گاڑیوں کے حوالے سے کیا کارروائی کی جائے گی اس پر حکمت عملی بنا رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ متعدد افراد کہتے ہیں کہ وہ گاڑیاں اب ان کے پاس نہیں ہیں، کئی افراد نے بتایا کہ وہ گاڑی فروخت کرچکے ہیں۔