بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عید کے موقع پر بابر اعظم کُک بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم عید کے موقع پر کُک بن گئے۔

بابر اعظم عید کے لیے سویاں پکانے کچن پہنچ گئے۔

بابر اعظم نے اپنی کوکنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی ہے۔


سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں کرکٹر نے لکھا کہ میٹھی عید سگنیچر۔

بابر اعظم نے روایتی شیر خورمہ تیار کیا۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آتے ہی صارفین نے انہیں عید کی مبارک باد بھی دی۔