اسلام آباد (نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ن کے سربراہ شہبازشریف نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو ‘شیخ حرم ‘کا خطاب دیدیا۔
جمعہ کو مولانا فضل الرحمن کے ہمراہ پریس کانفرنس کی ۔ شہبازشریف نے نام لئے بغیر کہا کہ عمران نیازی کا وزیر داخلہ ہرشخص پر الزام تراشی کرتا ہے میں اسے بخوبی جانتا ہوں اور شیخ رشید کو شیخ حرم کا خطاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ مجھے منہ کھولنے پر مجبور نہ کرے ۔
شہبازشریف کاشیخ رشید کیلئے شیخ حرم کا خطاب








