بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (کامرس ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔

تفصیلا ت کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قدر میں 30 پیسے اضافہ ہواجس کے بعد ڈالر 211.25 روپے پر پہنچ کر فروخت ہو رہاہے ۔