بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

واشنگٹن، یوم پاکستان پرچم کشائی تقریب، اہم امریکی عہدیدار شریک

واشنگٹن (ویب ڈیسک)واشنگٹن میں یوم پاکستان پرچم کشائی تقریب میں امریکی وزارتِ خارجہ ، سفارت خانہ کے افسران و اہلکار ، میڈیا نمائندگان اور پاکستانی کمیونٹی رہنماؤں کی شرکت ۔سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے قومی ترانے کی دھن پر وطنِ عزیز کا پرچم بلند کیا۔تقریب سے یو ایس ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ جان مارک پومرشیم کا خطاب ۔پاکستان اور امریکہ کی شراکت داری کی بنیادیں بہت گہری ہیں،۔ یو ایس ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹہم نے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے اور دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے کے لئے مل کر کام کیا ہے۔ جان مارک پومرشیم صدر ٹرمپ کے دور میں پاک امریکہ تعلقات واضح طور پر مستحکم ہوئے ہیں۔یو ایس ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ امریکہ پاکستان کے ساتھ طویل المدت اور دیرپا تعلقات کاخواہش مند ہے۔جان مارک پومرشیم دونوں ملکوں کی اعلیٰ قیادت انسدادِ دہشت گردی، تجارت سمیت مختلف شعبہ جات میں تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے حوالے سے پر عزم ہے۔ہمارے تعلقات ہر آئے دن کے ساتھ مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔ یو ایس ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹیوم پاکستان مبارک ، یو ایس ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ جان مارک پومرشیم سفیر پاکستان کی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت پر امریکی محکمہ خارجہ حکام اور کمیونٹی رہنماؤں کا شکریہ۔ یوم پاکستان اس عزم کا اعادہ ہے جو بانیانِ پاکستان نے قراردادِ پاکستان کے تحت کیا تھا۔سفیر پاکستانپاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چاہیے: سفیر پاکستان پاکستانی قوم نے اپنی قومی تاریخ میں ہر مشکل کا مقابلہ جوانمردی اور استقلال سے کیا ہے