بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

محسن رضائی: ایران کے نقصانات پورے ہونے تک جنگ نہیں رکے گی

آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران کو پہنچنے والے تمام نقصانات کے ازالے تک جنگ جاری رہے گی۔
محسن رضائی نے وضاحت کی کہ ایران عالمی ضمانت حاصل کرے گا کہ مزید پابندیاں نہ لگیں اور مستقبل میں کسی قسم کے حملے نہ ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ “اس بار آنکھ کے بدلے سر لیا جائے گا اور امریکا کو خطے سے نکلنا ہوگا۔”
ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکا دونوں فریق معاہدے کے لیے تیار ہیں، اسرائیل سے بات چیت مکمل ہو گئی ہے اور وہ موجودہ پیش رفت پر خوش ہے۔