بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسحاق ڈار، برطانوی ہائی کمشنر ملاقات، خلیجی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نائب وزیرِاعظم اور وزیر خاجہ اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سفارتکاری اور مذاکرات ہی آگے بڑھنےکا واحد قابلِ عمل راستہ ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے تنازع کے جلد حل کی فوری ضرورت پر بھی زور دیا۔