بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آصف زرداری کوقتل کی دھمکی پر وزیراعظم کی نااہلی کے لئے درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بلوچستان ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف سابق صدر آصف علی زرداری کو قتل کی دھمکی پر نااہل قرار دینے کیلئے درخواست دائر ،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعظم نے آصف زرداری کو قتل کی دھمکی دی۔انہوں نے نہ تو اپنے عہدے اور نہ ہی اخلاقیات کا خیال رکھا ،انہیں آئین کی خلاف ورزی پر نااہل قراردیا جائے ۔