بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پر امن انتخابات کے انعقاد پر وزیرِ اعلیٰ حمزہ شہباز کی قیادت میں پنجاب حکومت مبارکباد کی مستحق ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(ممتاز نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہاکہ میں ضمنی انتخابات کیلئے انتھک کوششوں پر پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنماؤں اور ورکرز کا مشکور ہوں. مریم نواز نے پارٹی کیلئے بہترین انتخابی مہم چلائی،پیرکواپنے ٹوئٹرپیغام میں وزیراعظم کا کہناتھاکہ پر امن انتخابات کے انعقاد پر وزیرِ اعلی حمزہ شہباز کی قیادت میں پنجاب حکومت مبارکباد کی مستحق ہے۔