بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کفایت شعاری مہم؛ وفاقی و نجی تعلیمی اداروں میں کلاسز اب 4 روز ہونگی، پیرا نوٹیفکیشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں کلاسز اب چار روز ہوں گی، پیرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پیرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک 4 روزہ تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

کفایت شعاری مہم کی پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے بھی پیر سے جمعرات تک اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔وفاقی نظامت تعلیمات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق کلاسز پیر سے جمعرات تک ہوں گی۔