بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

توانائی بحران، بجلی کی قیمتوں پر بھی اثر پڑ سکتا ہے، اویس لغاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا توانائی بحران بارے ایکس پر بیان ۔توانائی کا بحران تیل بلکہ گیس اور فرنس ائل پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔ ان امور کی وجہ سے بجلی کی قیمتوں کے اوپر بھی اثر پڑ سکتا ہے۔ مارکیٹوں کے اوقات میں تبدیلی اور بچت کے دیگر اقدامات پر صوبوں سے مشاورت جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں عوام کو اس بوجھ سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی ہے کرتے رہیں گے۔ اگر ہم سب توانائی بچائیں گے تو ملک پر دباؤ کم ہوگا اور جلد بہتری آئے گی۔